Understand
The Purpose and USE of Automotive Diagnostic Techniques
Enlist Troubles of Vehicle in the
light of Driver Complaint
1:
Uneven wear of tire
2:
Hard steering
3:
Engine over heat
4:
Break noise
5:
Engine starting problem
6:
Air condition not work
7:
Disaiming of head light
8:
Steering wheel Play/Excessive play in steering
9:
Car pull one side during driving
10:
Car pull one side when brake applied
11:
Different noises in Vehicle
12:
Vibration in Vehicle
13:
Hard shifting in to gear
14:
No Power trans for through transmission
Identification of engine noises their
causes and their possible remedies.
1: Regular Clicking
وجوہات:
1: والو ٹیپٹ کلئیرنس زیادہ ہے۔
2:والو سپرنگ کمزور ہیں یا گھسے ہوئے ہیں۔
درستگی:
1: والو ٹیپٹ کلئیرنس درست کریں۔
2:والو سپرنگ تبدیل کریں۔
2: Detonation on
Load/Acceleration
وجوہات:
1:low fuel octane
2:Combustion chamber میں والو اُوپر یا پسٹن کے اُوپر کاربن جمی ہوئی
ہے۔
3:اگنیشن ٹائمنگ اڈوانس ہونے سے ہے۔
درستگی:
1:Use for high octane fuel
2: کاربن اُتاریں۔
3: اگنیشن ٹائمنگ درست کریں۔
3: Light Knock
with Engine Floating
وجوہات:
1: کنیکٹنگ راڈ گھسے ہوئے ہیں۔
2: کرینک پن گھسی ہوئی ہے۔
3:کرینک پن یا کنیکٹنگ راڈ میں الائمننٹ کی وجہ سے۔
4: آئل کی کمی کی وجہ سے۔
درستگی:
1: کنیکٹنگ راڈ تبدیل کریں۔
2: تبدیل کریں۔
3: تبدیل کریں۔
4: آئل کی کمی کو پورا کریں۔
4: Light
Metallic Double Knock during idle speed
وجوہات:
1: پسٹن پن
لوز ہے یا گھسی ہوئی ہے۔
2: پسٹن پن کے پش گھسے ہوئے ہیں۔
3: آئل کی کمی کو پورا کریں۔
درستگی:
1: پسٹن پن تبدیل کریں۔
2: تبدیل کریں۔
3: آئل کی کمی کو پورا کریں۔
5: Chattering
during acceleration
وجوہات:
1:پسٹن رنگ گھسے ہوئے ہیں۔
2: سلنڈر کی دیواریں گھسی ہوئی ہیں۔
3: پسٹن رنگ کی ٹینشن کم ہے۔
4: پسٹن رنگ ٹوٹے ہوئے ہیں۔
درستگی:
1: تبدیل کریں۔
2: سروس کریں اگر سلیو ہے تو Replace کریں۔
3: رنگ تبدیل کریں۔
4:رنگ تبدیل کریں۔
6: Hollow
Maffled Bell like Sound
وجوہات:
1: پسٹن گھسا ہوا ہے۔
2: سلنڈر کی دیواریں گھسی ہوئی ہیں۔
3: پسٹن سکرٹ گھسا ہوا ہے۔
4؛ پسٹن اور سلنڈر کے درمیان کلئیر نس زیادہ ہے۔
5: کنیکٹنگ راڈ میں مس الائن ہے۔
6: لوبریکنشن آئل کی کمی ہے۔
درستگی:
1: تبدیل کریں یا ری سائز کے پسٹن انسٹال کریں۔
2: سروس کریں اگر سلیو ہے تو Replace کریں۔
3: پسٹن تبدیل کریں۔
4: نئے پسٹن سلنڈر میں انسٹال کریں جس سے کلئیرنس کم ہو جاتی ہے۔
5: تبدیل کریں۔
6: آئل کی کمی کو پورا کریں۔
7: Dull Heavy Metallic
Knock Under Load/Acceleration
وجوہات:
1:Regular Noise اگر آواز ترتیب
سے آرہی ہوتو کرینک شافٹ کے میں بیرنگ گھسے ہوئے ہیں۔
2: Irregular Noise اگر آواز بے تر تیب ہو تو تھرسٹ بیرنگ گھسے
ہوئے ہیں۔
درستگی:
1: مین بیرنگ کی سروس کریں یا تبدیل کریں۔
2: تھرسٹ بیرنگ تبدیل کریں۔
8:
Miscellaneous Noise
وجوہات:
1: انجن ماؤنٹنگ پارٹس لوز ہیں مثال کے طور
پر ائیر فلٹر،آئل پین ، واٹر پمپ، سٹارٹنگ موٹر ، فلائی وہیل۔ کرینک شافٹ، پُلیاں،
فین بیلٹ لوز ہیں۔
درستگی:
1: انجن ماؤنٹنگ پارٹس کے نٹ بولٹ ٹائیٹ کریں۔



0 Comments
Please comment for any question. Best Regards