1:انجن چلتا ہے لیکن مختلف سلنڈروں میں مسنگ کرتا ہے
وجوہات:
1:ڈسٹری بیوٹر
اڈوانس میکانزم خراب ہے۔
2: کوائل اور
کنڈنسر خراب ہے۔
3:فیول سسٹم
خراب ہے۔
4: سپارک پلگ
کی وائر اُلٹی لگی ہوئی ہے۔
5:کمپریشن بہت
کم ہے۔
6:والو ٹائمنگ
صحیح نہیں ہے۔
7: پسٹن اور
رنگز گھسے ہوئے ہیں۔
8:انجن اورہیٹ
ہے۔
درستگی:
1:درست کریں۔
2:کوائل اور
کنڈنسر تبدیل کریں۔
3:فیول پمپ
اور فیول لائن کاربوریٹر مرمت کریں۔
4:سپارک پلگ
وائر کو فائر آرڈر کے مطابق درست کریں۔
5:سلنڈر
کمپریشن چیک کریں۔
6:درست کریں۔
7:چیک کریں رنگ اور پسٹن یا تبدیل کریں
8:انجن کولنگ
سسٹم چیک کریں اور صیح کریں۔
2: انجن پوری طاقت پیدا نہیں کرتا۔
وجوہات:
1:ائیر فلٹر
چوک یا بند ہے۔
2:اگنیشن سسٹم
خراب ہے۔
3:سپارک
اڈوانس ہے۔
4:سپارک کمزور
ہے۔
5:ان ٹیک مینی
فولڈ لیک ہے۔
6:انجن کا
کمپریشن کم ہے۔
7:سلنڈر ہیڈ
گیس کٹ خراب ہے۔
8:سلنڈر ہیڈ
گیس کٹ کے بولٹس ڈھیلے ہیں۔
9:ٹیپٹ والو
اور راکر آرم کے درمیان گیپ بہت زیادہ ہے۔
درستگی:
1:چیک کریں
اور درست کریں۔
2:چیک کریں
اور درست کریں۔
3:اڈوانس درست
کریں۔
4:کوائل چیک
کریں۔
5:گیس کٹ
تبدیل کریں یا سیل کریں۔
6:انجن کا
کمپریشن صیح کریں۔
7:تبدیل کریں۔
8:سلنڈر ہیڈ
کے بولٹس ٹائیٹ کریں۔
9:ٹیپٹ
کلئیرنس درست کریں۔
3: انجن بیک فائر
کرتا ہے۔
وجوہات:
1:پری اگنیشن
ہوتی ہے۔
2:انجن اوور
ہیٹ ہے۔
3: انجن
ٹائمنگ زیادہ اڈوانس ہے۔
4:سلنڈر ہیڈ
گیس کٹ کا سائز درست نہیں ہے۔
درستگی:
1؛پسٹن اور
سلنڈر ہیڈ سے کاربن اُتار دیں۔
2:انجن کو
نارمل ٹمپریچر پر لائیں۔
3:انجن ٹائمنگ
درست کریں۔
4:صیح سائز کی
گیس کٹ استعمال کریں۔
4:سلنسر دھواں نکلتا ہے۔
وجوہات:
1:Blue رنگ کا دھواں نِکلتا ہے۔
2:Blackرنگ کا دھواں نِکلتا ہے۔
3: Whiteرنگ کا دھواں نِکلتا ہے۔
درستگی:
1:ائیر فلٹر یا ائیر چوک بند ہےوالو سپرنگ چیک کریں۔
2:Combustion چیمبر میں لُوبریکشن آئل جلتا ہےپسٹن رنگ ،سلںدر ہیڈوالو
اورسیٹدرست کریں۔
3:گیس کٹ تبدیل کریں،سلنڈر ہیڈ بولٹ ٹائیٹ کریں۔
4:ایگزاسٹ گیس میںHCاورCOکی
مقدار کا زیادہ ہونا۔
وجوہات:
1:اگنیشن کا مِس ہونا۔
2:اگنیشن ٹائمنگ درست نہ ہونا۔
3:کیٹالیٹک کنورٹر خراب ہے۔
4: ائیر فیول مکسچر کا درست نہ ہوناہے۔
درستگی:
1:اگنیشن سسٹم میں سپارک پلگ وائر،ڈسٹری بیوٹر کیپ اور کوائل چیک کریں۔
2:اگنیشن ٹائمنگ درست کریں۔
3:تبدیل کریں۔
4:ائیر فیول مکسچر درست کریں۔
لبریکیشن سسٹم کی اقسام،پارٹس کے نام اور کا م کرنے کا طریقہ کار
فیول کے لحاظ سے انجن کی اقسام،پیٹرول انجن،ڈیزل انجن
انجن کے ایسے فالٹ جو کہ آپ کو پتا ہونے چاہیے
0 Comments
Please comment for any question. Best Regards