1:انجن آئل کا
زیادہ خرچ ہونایعنی آئل سمپ میں آئل کا کم ہونا۔
وجوہات:
1:آئل کا بیرونی ذرائع سے لیک ہونا۔
2:Combustionچیمبر میں آئل کا جلنا۔
درستگی:
1:آئل سیل ٹھیک کریں یا تبدیل کریں۔
2:پسٹن رنگ،اِن ٹیک اور ایگزاسٹ والو چیک کریں۔
2:انجن کی آئیڈیل سپیڈ پر خراب
کارکردگی۔
وجوہات:
1:اگنیشن ٹائمنگ درست نہ ہونا۔
2:والو ٹیپٹ کلئیرنس درست نہیں ہے۔
3:کاربوریٹر ،تھراٹل میں ایڈجسٹنگ سکریو کی ایڈجسٹمنٹ صیح نہیں ہے۔
4:سپارک پلگ کا سپارک کمزور ہے،
درستگی:
1: اگنیشن ٹائمنگ درست کریں۔
2:والو ٹیپٹ کلئیرنس درست کریں۔
3:ایڈجسٹنگ سکریو ٹائیٹ کریں۔
4:اگنیشن سسٹم درست کریں،سپارک پلگ وائر کی کنڈیشن اور ڈسٹری بیوٹر کو چیک
کریں۔
3: انجن کی ہائی سپیڈ پر خرا ب
کارکردگی۔
وجوہات:
1:ٹائمنگ درست نہیں ہے۔
2:نا مناسب والو ٹیپٹ کلئیرنس۔
3:پیٹرول کے بہاؤ میں رکاوٹ۔
درستگی:
1:درست کریں۔
2:درست کریں۔
3:پیٹرول پمپ(فیول) ٹینک میں فیول بھریں، فیول لائن،فیول پمپ، فیول فلٹر
اورکاربوریٹریا تھراٹل میں فیول لیول درست کریں۔
4: انجن گرم(اوورہیٹ) ہوتا ہے۔
وجوہات:
1:والو ٹائمنگ لیٹ ہے۔
2:اگنیشن ٹائمنگ لیٹ ہے۔
3:انجن اوور لوڈ ہے۔
4:انجن میں پوری طاقت پیدا نہیں ہوتی ہے۔
5: والو ٹیپٹ کلئیرنس بہت کم ہے۔
درستگی:
1:درست کریں
2:درست کریں۔
3:لوڈ ہدائیت کے مطابق ڈالیں۔
4:ائیر چوک، سلنڈر میں کمپریشن اور ائیر فلٹر چیک کریں۔
5:درست کریں۔
5: انجن کے لوبریکشن کا ٹمپریچر
کم ہے۔
وجوہات:
1: انجن آئل کا لیول کم ہے۔
2:آئل سمپ کی جالی(سٹرینر) بند ہے۔
3:آئل لیک ہےَ
4:آئل پمپ کا پریشر کم ہے۔
5:آئل گریڈ صیح نہیں ہے۔
درستگی:
1: آئل لیول پورا کریں۔
2: صاف کریں یا تبدیل کریں۔
3:لیکج چیک کریں یا تبدیل کریں۔
4:آیل پمپ چیک کریں یا تبدیل کریں۔
5:آئل صیح گریڈ کا استعمال کریں۔
6:انجن کا کمپریشن پریشر کم ہے۔
وجوہات:
1:پسٹن رنگ گھسے ہوئے ہیں۔
2: والو ٹیپٹ کلئیرنس درست نہیں ہے۔
3: گیس کٹ خراب ہے۔
4:سلنڈر ہیڈ کے بولٹ دھیلے ہیں۔
5:والو ٹائمنگ درست نہ ہے
6: والو کھلی حالت میں پھنس گئے ہیں۔
درستگی:
1: تبدیل کریں۔
2:درست کریں۔
3: درست کریں۔
4: درست کریں۔
5: درست کریں۔
6: والو کو درست کریں۔
7: انجن میں فیول کی کھپت زیادہ
ہے۔
وجوہات:
1: ائیر چوک بند ہے۔
2: ائیر فلٹر بند ہے۔
3:فیول لائن لیکج ہے۔
4:سلنڈر کمپریشن بہت کم ہے۔
5:انجن اوور لوڈنگ ہے۔
6:لو گیئر پر ہائی سپیڈ ڈرائیونگ۔
7:بار بار بریک کا استعمال۔
درستگی:
1: کھول دیں۔
2: صاف کریں یا تبدیل کریں
3:لیکج بند کریں۔
4: درست کریں۔
5:لوڈ مکمل حد تک ڈالیں۔
6: نہ کریں۔
7: نہ کریں
0 Comments
Please comment for any question. Best Regards